Ultra-Fast Internet
پرائم لنک سے حاصل کریں بنا کسی رکاوٹ کے سپر فاسٹ انٹرنیٹ اور مکمل کنیکٹیویٹی۔
Live
24/7 شکایات اور سپورٹ ہیلپ لائن
انٹرنیٹ کا کوئی مسئلہ ہو یا نیا کنکشن لگوانا ہو، ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Internet Packages
اپنی ضرورت کے مطابق بہترین انٹرنیٹ پلان منتخب کریں۔
Products On Sale
اعلیٰ معیار کی نیٹ ورکنگ ڈیوائسز اور دیگر سامان یہاں سے خریدیں۔
Our Network Gallery
پرائم لنک کی ٹیم، سرور سیٹ اپ اور فیلڈ انسٹالیشن کی چند جھلکیاں۔
New Connection Request
ضروری ہدایات اور شرائط (Terms & Conditions)
- دستاویزات کی فراہمی: کنکشن لگوانے کے لیے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی اور پتے کا ثبوت دینا لازمی ہے۔
- انسٹالیشن چارجز: ادا کئے گئے انسٹالیشن چارجز کسی bhi صورت میں ناقابل واپسی ہیں۔
- بل کی ادائیگی: بل ہر مہینے یکم سے پانچ تاریخ تک ادا کرنا لازمی ہو گا۔ بغیر اطلاع دیئے بل کی ادائیگی میں تاخیر ہونے کی صورت میں پانچ تاریخ کو انٹرنیٹ سروس معطل کر دی جائے گی ۔
- تار اور ڈیوائسز: نئے کنکشن میں لگائی جانے والی تمام ڈیوائسس اور 50 میٹر تار کمپنی فراہم کرے گی، 50 میٹر سے زیادہ تار استعمال ہونے کی صورت میں 35 روپے فی میٹر فائبر تار اور 100 روپے میٹر Cat6 تار ادا کرنے ہوں گے ۔
- کمپنی کی ملکیت: انسٹالیشن کے وقت لگائی جانے تمام ڈیوائسس کمپنی کی ملکیت ہیں، کنکشن بند کروانے کی صورت میں کسٹمر تمام ڈیوائسس بشمول 50 میٹر تار چلتی ہوئی حالت میں واپس کرنے کا پابند ہو گا۔
- hard ویئر گارنٹی: لگائی جانے والی ڈیوائسس کی صرف 1 ماہ کی گارنٹی ہے ، ایک ماہ کے بعد کسی بھی قسم کی خرابی کی صورت میں کسٹمر خود اپنی خرچے پر ریپئر یا تبدیل کروانے کا پابند ہو گا۔
- فائبر کٹ چارجز: گھر کے اندر فائبر کٹ جانے کی صورت میں کسٹمر 1,000 روپے فائبر جوائنٹ کرنے کے چارجز اسی وقت انسٹالر کو ادا کرے گا۔
- انترنیٹ شیئرنگ: ایک گھر سے کسی دوسرے گھر انٹرنیٹ شیئر کرنے کی بلکل اجازت نہیں ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں کنکشن بند کردیا جائے گا۔
- کنکشن کی منتقلی: کنکشن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے 1500 روپے چارجز ادا کرنے ہوں گے ۔
- راؤٹر ریسیٹ (Reset): راؤٹر کو ریسٹ کرنے سے گریز کریں، دوبارہ کنفگریشن کرنے کے 1000 روپے چارجز کسٹمر کو اسی وقت ادا کرنے ہوں گے ۔
- قیمتوں میں اضافہ: مہنگائی کی صورت میں اگر قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا تو اس کی اطلاع ایک ماہ قبل دی جائے گے۔
Product Order Form
Apni pasandida device order karne ke liye product select karein aur form fill karein.